نئی دہلی 22 مئی ( ایجنسیز) آ سا م کے چیف منسٹر تر و ن گو گو ئی 13 سا ل کی حکمر انی کے بعد لو ک سبھا ا نتخا با ت میں پا ر ٹی کی خر ا ب کا ر کر د گی کو لیکر آ ج ا ستعفیٰ
د ے د ینگے ۔ گو گو ئی جنکی عمر 78 سا ل ہے سو نیا گا ند ھی سے ملا قا ت کر کے ا پنا ا ستعفیٰ پیش کر ینگے ۔ ا س بار نر یند ر مو دی کی ز تر قیا د ت بی جے پی پا ر ٹی نے شما ل مشر قی ر یا ستو ں میں ا چھی کا ر کر د گی پیش کی ہے جہا ں پر بی جے پی نے 14 سیٹو ں میں سے 7 پر کا میا بی حا صل کی ہے۔